-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے کی مذمت، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے: ایرانی وزیر داخلہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸ایران کے وزیر داخلہ نے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہئے کہ دہشت گرد عناصر پاکستان میں اپنا کوئی اڈہ بنا سکیں۔
-
جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱دفاع مقدس کے گمنام شہید کی تشییع جنازہ میں جزیره کیش کے رہائشیوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
اسرائیلی فوجیوں پر حماس کا خوف طاری، اپنے ہی تین قیدیوں کو مار دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوجی اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنے ہی تین قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایران کا خط
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی جانب سے حملے کی مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی جانباز ، دہشت گردوں کو چين سے نہیں بیٹھنے دیں گے: ایرانی وزیر داخلہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کے سرحدی سیکیورٹی اہلکار، دہشت گردوں کو ہرگز سکون سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔
-
اقوام متحدہ نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں جمعے کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے 6 دسمبر کو مشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی۔
-
غزہ پراسرائیلی جارحیت میں اقوام متحدہ کےامدادی ادارے آنروا کے کتنے افراد مارے گئے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اس ایجنسی کی پناہ گاہوں میں دو سو اٹھائيس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہيں