-
شہید عبدالواحد ریگی؛ اتحاد کے علمبردار
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے، بزرگ اہل سنت کے عالم دین مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت کے سلسلے میں تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری چار فلسطینی شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید، عرین الاسود
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱فلسطین کی مزاحمتی تحریک عرین الاسود نے فلسطینیوں سے سڑکوں پر نکلنے اور غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
دو فلسطینیوں کی شہادت پر جہاد اسلامی فلسطین کا رد عمل
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی، فلسطین کی تحریک مزاحمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰جہاد اسلامی فلسطین نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
نابلس میں صیہونی جارحیت پر فلسطینیوں کے جوابی حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵فلسطینیوں کی نابلس بٹالین نے غرب اردن کے علاقوں جنین اور نابلس میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران; پولیس کی گشت پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 شہید و زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ایران کے شہر زاہدان میں پولیس کی گشت پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 جوان شہید و زخمی ہوگئے۔
-
دہشتگردی پر خاموشی قابل مذمت ہے: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی کے تعلق سے مغربی دنیا کے دوہرے معیاروں اور حالیہ دہشت گردانہ واقعات پر خاموشی کی مذمت کی ہے ۔