-
قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔
-
غزہ کے عوام کا احتجاج
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰غزہ کے عوام نے ایک اجتماع کر کے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہدا کے جنازے اغوا کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا اور ان فلسطینی شہدا کے جنازوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے
-
فلسطینیوں نے عرب ممالک سے امید چھوڑ دی ہے: سید حسن نصراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اب عرب ممالک کا انتظار نہیں ہے۔
-
فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کے قتل کیس میں صیہونی حکومت کے رویئے کی مذمت
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
زاویہ نگاہ - اسرائیلی فوجیوں کے ہاتهوں فلسطینی صحافی کی شہادت
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴نشرہونے کی تاریخ 15/ 05/ 2022
-
فلسطینی صحافی کے جنازے پر حملے کی مذمت
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں شہیدوں کے جنازے پر حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
الجزیرہ کی رپورٹر کے جلوس جنازہ پر حملے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰فلسطینی وزارت خارجہ، مزاحمتی تنظیموں اور صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے الجزیرہ کی فلسطینی رپورٹر شہید شیریں ابو عاقلہ کےجنازے پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
الجزیره کی فلسطینی رپورٹر کے قتل پر عالمی ردعمل
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ