-
صیہونی فوجیوں کی ہاتهوں صحافی کی شہادت پر عالمی ردعمل
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوم معلم اور شہید مرتضی مطہری
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے۔ اس روز ان سے منسوب کرنے کا مقصد ان کے مقام اور رتبے کو بلند کرنا اور علمی کاوشوں کو اجاگر کرنا ہے۔
-
مزارشریف دھماکوں کا ذمہ دار داعش دہشتگرد گروہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲داعش دہشتگرد گروہ نے جمعرات کو مزارشریف کے شیعہ نشین علاقوں میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
-
مزاحمت و استقامت ہی صیہونی دہشتگردی سے مقابلے کا واحد راستہ ہے: فلسطینی تنطیمیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر میں فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
مولا علی (ع) کی شہادت پر کشمیر سوگوار۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سوگ منایا اور جلوسِ عزا کے دوران شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا۔
-
افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی اور ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے الگ الگ بیانات میں افغانستان میں دہشت گردانہ دھماکوں اور حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر اقدام کا مطالبہ کیا ہے
-
لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱وصی مصطفیٰ (ص)، ہمسر زہرا (ع)، ابو الحسنین (ع)، عدل مجسم، صدیق اکبر حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے فرق مبارک پر ماہ رمضان کی انیسویں سحر سنہ ۴۰ ہجری کو شقی ترین فرد ابن ملجم مرادی ملعون نے ضربت لگائی جس کے بعد آپ زخم کی تاب نہ لا کر کے ۲۱ رمضان کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔
-
محراب جو علی (ع) کا ’مشہد‘ بن گیا۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۹عراق کے مقدس شہر نجف کے جوار میں واقع شہر کوفے کی مسجد کا وہ محراب جہاں شہید رمضان، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، عدل مجسم، جناب علی مرتضیٰ (ع) کے فرق مبارک پر ماہ رمضان سنہ ۴۰ ہجری کی انیسویں صبح کو ضربت لگی۔
-
امیرالمؤمنین کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔