-
پاکستان اور قطر کے وزراءِ اعظم کی ملاقات
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ دوحہ میں قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی۔
-
اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/26
-
پاکستان میں چھبیسویں آئینی ترمیم
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۱پاکستان میں صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد چھبیسویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی ہے
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔
-
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع، شہباز شریف کا خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے آج ہونے والے 23 ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے جہاں وزیر اعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سربراہان مملکت کی ایس سی او کونسل کی شاندار تقریب کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کے وزیر اعظم کا عشائیہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں آئینی مسودوں سے متعلق اختلافات
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا ہے کہ بڑی کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
شنگھائی کانفرنس: اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ، تمام ریسٹورنٹس بند اسکولوں کی 3 دن کی چھٹی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴شنگھائی کانفرنس کی 3 ہزار 500 سے زیادہ افسران اور اہلکار سیکورٹی فرائض انجام دیں گے۔
-
پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔