-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر سیاسی معرکہ آرائی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد دعوی کیا ہے کہ انہیں ایک سو بہتر سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
-
عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کی تحریک لانے پر اتفاق
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴پاکستان میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں اور کامیابی کی صورت میں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے
-
شہباز شریف اور جہانگیرترین کی خفیہ ملاقات ، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سرگرم رہنما جہانگیرترین کے درمیان خفیہ ملاقات کے بعد سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا بل منظور، الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہوں گے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱پاکستان میں اگلے انتخابات، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے تحت ہوں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل سمیت اہم بلوں کی منظوری کے بعد کہی۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا فیصلہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دے کے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شہباز شریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب بدعنوانی تسلیم کر لینا ہے: عمران خان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔
-
آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں بیان کی جائیں: شہباز شریف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
پاکستان میں پیٹرولیئم کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن کا وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں فی الفور شفاف الیکشن کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰پاکستان میں مولانا فضل الرحمان اور میاں شہباز شریف نے فی الفور شفاف الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایف اے ٹی ایف پر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہار برھمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳پاکستان کے سرکردہ سیاستدانوں نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے بیان کے بعد اپنے ملک کے بارے میں ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔