SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہباز شریف

  • شہباز شریف عدالت میں پہنچ گئے

    شہباز شریف عدالت میں پہنچ گئے

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹

    پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے علاج کے لئے ملک سے باہر جانے سے روکے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔

  • شہبازشریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری

    شہبازشریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶

    پاکستان میں وفاقی کابینہ کی تین رکنی کمیٹی نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔

  • میاں شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا

    میاں شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰

    پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔

  • شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی مشروط اجازت

    شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی مشروط اجازت

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹

    لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی-

  • شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور

    شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹

    لاہور ہائی کورٹ کے ریفری بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت متفقہ طور پر منظور کرلی -

  • شہباز شریف کی ضمانت منظور رہائی کا حکم

    شہباز شریف کی ضمانت منظور رہائی کا حکم

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶

    پاکستان کی ایک عدالت نے نیب کی مخالفت کے باوجود ، حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد اختلاف میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔

  • حمزہ شہباز کو رہائی مل گئی

    حمزہ شہباز کو رہائی مل گئی

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    پاکستان کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمے میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی۔

  • نیب کرپشن ثابت نہیں کرسکتا: شہباز شریف کا دعوی

    نیب کرپشن ثابت نہیں کرسکتا: شہباز شریف کا دعوی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے خلاف کرپشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو ان کے خلاف ثبوت پیش نہیں کرسکے گا۔

  • مریم نواز اراکین اسمبلی کے استعفے بٹورنے میں مصروف

    مریم نواز اراکین اسمبلی کے استعفے بٹورنے میں مصروف

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸

    مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو سے زائد اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے انکے پاس جمع کرا دئے ہیں۔

  • شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق

    شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷

    پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے حزب اختلاف کے رہنما میاں شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق کر لیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

    ۵ minutes ago
  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS