-
قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب لوگوں کی پرجوش حاضری کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
ایران میں ایک ہی دن میں 400 گمنام شہیدوں کے جلوس جنازہ، لاکھوں کی شرکت
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲دارالحکومت تہران سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے 400 گمنام شہیدوں کے جلوسہائے جنازہ نکالے گئے جن میں ایران بھر میں لاکھوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کر کے انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ تجدید بیعت کی۔
-
تہران میں دفاع مقدس کے 200 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰حضرت فاطمۃ الزهرا(س) کی شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں من جملہ تہران، مشہد، قم، قزوین، تبریز، اصفہان، رشت، ایلام اور بجنورد میں دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوئی۔
-
ایران؛ ایذہ دہشتگردانہ واقعے کے شہدا کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲بدھ کی شب ایران کے جنوبی شہر ایذہ میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے کم از کم پانچ افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔ شہدا میں ایک نو سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ان شہدا کی آج نہایت باوقار انداز میں تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد نے حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
اپنے میڈیا کو لگام دو، نہیں تو اس کے دھوئیں سے تمہاری آنکھیں چندھیا جائیں گی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جنوبی اور شمالی ہمسایہ ممالک سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے، اسرائیل نے ان ممالک میں نفوذ کر لیا ہے ،ہم اپنے جنوبی اور شمالی ہمسایوں کو کہتے ہیں کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں، نہیں تو وہ خود مشکل میں پھنس جائیں گے۔
-
منیٰ میں شہید حاجیوں کی برسی، قائد انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کے نمائندوں کی شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔
-
جاپانی شہید کی والدہ کی تشییع جنازہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴مقدس دفاع کے دوران شہید ہونے والے واحد جاپانی شہید کی والدہ کونیکو یامامورا کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گيا۔
-
بین الاقوامی اداروں سے صیہونی حکومت کے جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶سحر نیوز رپورٹ