ایران؛ ایذہ دہشتگردانہ واقعے کے شہدا کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i414331-ایران_ایذہ_دہشتگردانہ_واقعے_کے_شہدا_کی_عظیم_الشان_تشییع_جنازہ_(ویڈیو)
بدھ کی شب ایران کے جنوبی شہر ایذہ میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے کم از کم پانچ افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔ شہدا میں ایک نو سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ان شہدا کی آج نہایت باوقار انداز میں تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ Asia/Tehran