-
شہید فخری زادہ کو اول درجہ کا زریں اعزازی تمغہ ’نصر‘ دے دیا گیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴حال ہی میں دہشتگرد غاصب صیہونی ٹولے کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایران کے معروف ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی زریں اور ناقابل فراموش خدمات کے پیش نظر انکے اہل خانہ کو رزمی و دفاعی شعبے کے سب سے بڑے اعزاری تمغے ’نصر‘ سے نوازا گیا۔ یہ تمغہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے ایران کی مسلح افراج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے شہید کی اہلیہ کو عطا کیا۔ یاد رہے کہ ۲۷ نومبر کو صیہونی ایجنٹوں کے ہاتھوں شہید محسن فخری زادہ تہران میں شہید کر دئے گئے تھے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھ فلسطینی بچے کا قتل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کا جلوس جنازه - خصوصی انٹرویو / رپورٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطینی محنت کشوں پر صیہونیوں نے بس چڑھا دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵غرب اردن کے علاقے میں صیہونی غاصبوں نے فلسطینی مزدوروں اور محنت کشوں پر بس چڑھا دی جس میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
شہید فخری زادے پر دہشتگردانہ حملے میں صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی سائنسداں کو شہید کرنے کی مذمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
شہید فخری زادہ کی تشییع، نماز اور تدفین ۔ ویڈیوز
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳جمعے کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔ کورونا کے پیش نظر تشییع جنازہ عوام کی شرکت کے بغیر خاص پروٹوکول کے ساتھ محدود پیمانے پر وزارت دفاع میں انجام پائی۔ تشییع کے بعد شہید محسن فخری زادہ کو تہران میں واقع امام زادہ حضرت صالح علیہ السلام کے جوار میں سپرد لحد کر دیا گیا۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت - خصوصی رپورٹ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
شہید فخری زادہ کی تشییع، نماز اور تدفین
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے سرغنہ کی شہید فخری زادہ کے بارے میں گفتگو۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵صیہونی دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ (وزیر اعظم) نتن یاہو کو دوہزار اٹھارہ میں اپنےالیکشن کیمپین کے دوران شہید محسن فخری زادہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ٹولے نے اس سے قبل بھی ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا تھا۔