SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے : ایران

    شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے : ایران

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جان بکف ایرانی انٹیلی جنس اور فورسز شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی۔

  • چھ سالہ زکریا کا  سعودی عرب میں بہیمانہ قتل ، کہاں ہیں انسانی حقوق کے دعوے دار؟ !/ فوٹو کلیپ

    چھ سالہ زکریا کا سعودی عرب میں بہیمانہ قتل ، کہاں ہیں انسانی حقوق کے دعوے دار؟ !/ فوٹو کلیپ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    چھ سالہ زکریا بدر علی الجابر اپنی ماں کے ساتھ زیارت کی غرض سے مشرقی سعودی عرب کے ’’الاحساء‘‘ نامی علاقے سے مدینۂ منورہ آیا تھا۔ جس وقت اسکی ماں اسے لے کر ایک ٹیکسی میں سوار ہوئی اور سوار ہونے کے بعد ذکر صلوات زبان پر جاری کیا تو اسے سن کر ٹیکسی ڈرائیور نے اس سے شیعہ ہونے کے بارے میں پوچھا۔ جب اسے ’’ہاں‘‘ میں جواب ملا تو اس نے ایک دکان پر جا کر ایک شیشے کی بوتل لی، اسے توڑا اور اس سے گاڑی میں بیٹھے چھ سالہ نونہال کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔

  • دفاع مقدس  اور مدافعین حرم کے شہداء کا جلوس جنازہ

    دفاع مقدس اور مدافعین حرم کے شہداء کا جلوس جنازہ

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۸

    فوٹو گیلری

  • کربلا 5 نامی کارروائی

    کربلا 5 نامی کارروائی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵

    فوٹو گیلری

  • تہران کےمعراج شہداء میں دفاع مقدس کے 72 شہداء سے وداع

    تہران کےمعراج شہداء میں دفاع مقدس کے 72 شہداء سے وداع

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۸

    فوٹو گیلری

  • صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں میں جهڑپیں متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں میں جهڑپیں متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • درسگاہ شہید و شہادت ۔ تصاویر

    درسگاہ شہید و شہادت ۔ تصاویر

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹

    ان دنوں ایران کے جنوبی سرحدی علاقوں میں طلبہ و طالبات کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وہی علاقے جہاں پر صدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں ایرانی جانبازوں نے اسلام و وطن کی خاطر اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ہر سال ملک کے مختلف علاقوں میں ’’راہیان نور ٹور‘‘ کے ذریعے لاکھوں ایرانی اور غیرملکی باشندے ان علاقوں کا سفر کرتے ہیں۔

  • بیرجند میں 2000شہداء سے متعلق سیمینار

    بیرجند میں 2000شہداء سے متعلق سیمینار

    Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۴

    فوٹو گیلری

  • نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم

    نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶

    نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔

  • چابہار دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ

    چابہار دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل

    جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل

    ۹ hours ago
  • پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف

  • ہندوستان: اترپردیش میں شہری آزادی کی صورت حال انتہائی شرمناک، الٰہ آباد ہائی کورٹ

  • غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب

  • جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS