SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شہید

  • ایران: اصفہان میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ

    ایران: اصفہان میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹

    بیروت میں سید استقامت سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے فوجی مشیر اعلی شہید جنرل عباس نیلفروشان، عظیم الشان تشییع جنازہ کے بعد اپنے آبائی وطن اصفہان میں سپرد خاک کردیئے گئے

  • تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ

    تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مملکت مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ، سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی

  • جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں جنرل قاآنی کی شرکت+ ویڈیو

    جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں جنرل قاآنی کی شرکت+ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳

    جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قآنی سمیت مختلف اعلیٰ سول و فوجی حکام موجود ہيں۔

  • شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران میں شروع + ویڈیو

    شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران میں شروع + ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲

    شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں لوگ امام حسین اسکوائر میں جمع ہو رہے ہیں۔ شہید جنرل عباس نیلفروشان، حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے ساتھ جارح صیہونی فوج کے حملے میں شہید ہوئے تھے۔

  • غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی

    غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷

    غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔

  • دمشق پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 7 شہید اور متعدد افراد زخمی

    دمشق پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 7 شہید اور متعدد افراد زخمی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸

    شام کی خبررساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ دمشق پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں 7 عام شہری شہید اور کم سے کم 11 زخمی ہوگئے۔

  • سید حسن نصرالله کی شہادت اور تشییع جنازہ سے متعلق تازہ ترین تفصیلات

    سید حسن نصرالله کی شہادت اور تشییع جنازہ سے متعلق تازہ ترین تفصیلات

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹

    حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شاندار طریقے سے تشییع جنازہ مناسب وقت پر جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں کی جائے گی۔

  • صیہونیوں کی درندگی جاری، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری

    صیہونیوں کی درندگی جاری، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶

    صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی میں واقع شہدائے الاقصی ہسپتال میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنان: بیروت ہوائی اڈے کے اطراف پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیو

    لبنان: بیروت ہوائی اڈے کے اطراف پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸

    صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک بار پھر بیروت ہوائي اڈے کے اطراف میں حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

    غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
    صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
    ۱۹ minutes ago
  • شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کو نئی طاقت دی؛ معروف یمنی مبصر کا تجزیہ
  • خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پینٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
  • حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
  • یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS