-
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۳غزہ میں سرکاری میڈیا ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت اب تک اس خطے میں جنگ بندی معاہدے کی 1520 مرتبہ خلاف ورزی کر چکی ہے جس کے دوران 556 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔
-
غزہ اور خان یونس میں صیہونی فوج کی بمباری، بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳صیہونی فوج کی جانب سے غزہ شہر کے مشرق اور اس علاقے کے جنوب میں واقع خان یونس میں توپ خانے کے حملوں اور پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری میں بچوں سمیت سات فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل نے غزہ کے شہدا کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے : حماس
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ صہیونی قابض فوج نے بالآخر غزہ میں وزارت صحت کے اعداد و شمار کو تسلیم کر لیا ہے۔ ان کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً ستر ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے ذریعہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶غاصب اسرائيلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے اور اس کے تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴غزہ کی وزارت صحت کے مطابق علاقے میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے معصوم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 10 ہوگئی ہے۔
-
ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۹ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرکے ملک میں حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات شہدا کی تعداد کا اعلان کردیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۵غاصب اسرائيلی حکومت کی فوج غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۴جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 2 لبنانی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔
-
گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، جنگ بندی صرف نام کی، دنیا تماشائی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۴ابلاغیاتی ذرائع نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔