SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش

    بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش

    Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر ڈرون حملہ، 4 فلسطینی شہید+ ویڈیو

    صیہونی حکومت کا فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر ڈرون حملہ، 4 فلسطینی شہید+ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

  • جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید

    جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید

    Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • دہشتگرد اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر برسائے بم، کئی شہید اور زخمی

    دہشتگرد اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر برسائے بم، کئی شہید اور زخمی

    Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸

    غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔

  • دہشتگرد صیہونی فوج کی غزہ کے اسپتالوں اور گھروں پر وحشیانہ بمباری، حماس کے مجاہدوں نے بھی کئی اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا

    دہشتگرد صیہونی فوج کی غزہ کے اسپتالوں اور گھروں پر وحشیانہ بمباری، حماس کے مجاہدوں نے بھی کئی اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    صیہونی حکومت نے غزہ جنگ کے چار سو اڑتیسویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ کی سڑکوں پر بکھری لاشیں، انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی آنکھوں پر پٹی!

    غزہ کی سڑکوں پر بکھری لاشیں، انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی آنکھوں پر پٹی!

    Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    غزہ کے سرکاری ذرائع نے اس پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں ستر فلسطینیوں کی شہادت اور سڑکوں پر بکھری لاشوں کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی دہشت گردی کے چارسو چھتیس روز

    صیہونی دہشت گردی کے چارسو چھتیس روز

    Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹

    صیہونی دہشت گردی 436 دن گزرنے کے بعد بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے

  • دہشتگرد اسرائیل فوج کی ‏غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ

    دہشتگرد اسرائیل فوج کی ‏غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    غاصب صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴

    فلسطین کی غزہ پٹی میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کو آج چار سو پینتیس ہو گئے ہیں۔

  • غزہ میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران 4 ہزار فلسطینی شہید اور لاپتہ

    غزہ میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران 4 ہزار فلسطینی شہید اور لاپتہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵

    شمالی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ دو مہینے سے جاری وحشیانہ حملوں میں کم سے کم چار ہزار افراد شہید اور لاپتہ ہوچکے ہيں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

    اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

    ۳۴ minutes ago
  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

  • وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS