-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے، 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حملوں کا دائرہ پھیلنے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت میں تیزی آنے پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی طیاروں کی بمباری درجنوں شہید اور زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپی ہیومن رائٹ واچ: غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸میڈیٹیرین سی کے علاقے میں یورپی ہیومن رائٹ واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے جاری حالیہ نسل کشی ميں اب تک اٹھائیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: صیہونی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نےشام میں ایران کے سینئر فوجی مشیر سید رضي موسوی کو شہید کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے ۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی سنہری مسجد کو شہید کرنے کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی "سنہری مسجد" کو شہید کرنے کی تیاری کی خبریں ہیں۔
-
فلسطینیوں کو پناہ دینے والے مراکز کی ابتر صورت حال
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینیوں کو پناہ دینے والے مراکز کی ابتر صورت حال پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک سو تیس سے زائد اقوام متحدہ کے کارکن ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں کارکن کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 368 زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسوایک فلسطینی شہید اور تین سو اڑسٹھ فلسطینی زخمی ہوئے ہيں۔