-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک غزہ میں 25105 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے وحشیانہ حملوں کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
شام: صیہونی حملے میں 4 ایرانی فوجی ایڈوائزر شہید
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱آج دمشق کے المزہ علاقے پر صیہونیوں نے فضائی حملہ کرکے ایران کے 4 فوجی مشیروں کو شہید کردیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸صیہونی فوجیوں نے بمبار طیاروں اور توپخانوں سے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے.
-
جرمنی کھل کر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸ایسےعالم میں جب صیہونی حکومت غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے مغربی ممالک اسرائیل کی حمایت و مدد جاری رکھے ہوئے ہيں اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے تمام دعوؤں کے برخلاف اس جنگ میں اسرائیل کو مسلح کررہے ہيں ۔
-
سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
اسامہ حمدان: غزہ میں آٹھ لاکھ سے زائد عام شہریوں کو بھوک مری کا سامنا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے غزہ کے بحران کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 17 اور فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 24280 سے زائد ہوگئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱جمعرات کی صبح جنوبی غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں سترہ افراد شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 132 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24100 ہوگئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوبیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔