-
غزہ فلسطینی بچوں کا قبرستان، ہر 10 منٹ میں 3 فلسطینی بچے شہید و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵اقوام متحدہ سے وابستہ ایک ادارے نے اپنی دل دہلا دینے والی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ متوسط طور پر ہر دس منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور دو دیگر زخمی ہو رہے ہیں۔
-
مشہد مقدس میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بین الاقوامی شعری نشست کا انعقاد
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں جہاں پورے ایران میں مختلف فنی اور ادبی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مشہد کے فلسطین اسکوائر " لفظوں کا طوفان" کے عنوان سے عظیم الشان شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
فلسطینی ہلال احمرکی امداد کی درخواست، ضروری سامان کی فراہمی میں صیہونی حکومت کی رکاوٹیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے پیر کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں صحت اور امدادی شعبے میں سرگرم اداروں اور تنظیموں سے غزہ اور فلسطین کے شمالی صوبے میں ضروری اشیاء اور امدادی سامان بھیجنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم: لبنان کی جانب سے سلامتی کونسل میں تل ابیب کے خلاف شکایت
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملے میں چار عام شہریوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ سلامتی کونسل میں اس غاصب حکومت کی شکایت کریں گے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، دس سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶غزہ کے نہتے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی الشفا اسپتال پر بمباری، ساٹھ فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الشفا اسپتال پر وحشیانہ بمباری کر دی۔
-
غزہ پر صیہونی بمبار طیاروں کی وحشیانہ بمباری، بائیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷غزہ کے مرکز میں واقع البریج کیمپ پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں بیس سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حماس: صیہونی فوج غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب اسرائيلی حکومت ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے۔
-
غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں دو ہزار سے زیادہ اسکولی بچوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہے۔
-
45 سے زیادہ ممالک کے سفیروں کی طرف سے فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کی حمایت کا اعلان
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷45 سے زیادہ ممالک کے سفیروں اور سینیئر سفارت کاروں نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے بھیانک جرائم کی مذمت اور فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔