-
صیہونیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷مختلف فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے، ایک فلسطینی شہید
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی شہید
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے اور انہوں نے بیت لحم کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی وحشیگری
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
دوسرے شہید حرم حجت الاسلام دارائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں+ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں شہید ہونے والے دوسرے شہید، حجت الاسلام محمد صادق دارائی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
شہیدِ حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵آج ایران کے شہر مشہد مقدس میں شہید حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ تشییع جنازہ کے بعد شہید اصلانی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں مشہد کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید علم الہدیٰ نے پڑھائی جس میں حرم کے متولی اور دیگر سول و فوجی عہدے داروں کے علاوہ بڑی تعداد میں زائرین بھی شریک تھے۔ شہید اصلانی ایک تکفیری عنصر کے حملے میں دو روز قبل حرم کے اندر شہید کر دئے گئے تھے۔
-
حرم رضوی میں زخمی ہونے والے حجت الاسلام دارایی نے بھی جام شہادت نوش کیا
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸مشہد مقدس میں ایک تکفیری جرثومے کے دہشتگردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور عالم دین حجت الاسلام دارائی بھی دو روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
-
حرم رضوی میں نامعلوم شخص کا تین علماء پر حملہ، ایک شہید، حملہ آور گرفتار +ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ایک نامعلوم فرد نے امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کے اندر چاقو سے حملہ کر کے تین علما کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
صیہونی جارحیت میں مزید فلسطینی شہید
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ