-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پر اظہارعقیدت !
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴اسلامی انقلاب کی فتح کی بیالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام خمینی کے مزار پر اور گلزار شہدا (شہدوں کے قبرستان) پہنچے۔
-
صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ اقدام، ایک فلسطینی شہید
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
سانحہ مچھ کے شہدا کو دفن کردیا گیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ میں شہیدوں کی میتوں کے ساتھ دھرنا جاری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطینی قوم کے لیے جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی کا پیغام
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے، غزہ پٹی میں شہید قدس کے زیر عنوان ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں اس عظیم شہید کی بیٹی نے فلسطینی قوم کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کا عالمی ہیرو، قاسم سلیمانی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل قاسم سلیمانی اور شہادت کا اشتیاق - خصوصی رپورٹ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں