-
قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید عارف حسینی کو خراج عقیدت
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
عید کا بھی احترام نہیں کیا آل سعود نے، سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
شہید ایٹمی سائنسدانوں کے لواحقین کا مقدمہ، امریکا پر بهاری جرمانہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک دن میں 5 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹مزید ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہو گئی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرینگ دو شہید ایک زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشتگردوں نے شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی شہید ضیاء حمارشہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا کر مکمل طور پر اُسے زمیں بوس کر دیا۔ یہ شہید فلسطینیوں کے جنین کیمپ پر صیہونی درانداز کے دوران شہید ہو گیا تھا۔ دہشتگرد صیہونی ٹولہ فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
-
شہید صیاد خدائی کے اہل خانہ کو سپاہ پاسداران چیف کی تسلی، انتقام ضرور لیں گے
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے قتل کا بدلہ انشاء اللہ دشمنوں سے ضرور لیں گے۔
-
شیرین ابوعاقلہ کا قتل عمدی ہونے پر زور
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحده کے سیکریٹری کے نام ایرانی مندوب کا خط
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔