-
شمال مغربی اردن میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
-
شہید طہرانی مقدم کی نایاب تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴جنرل شهید حسن تہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے پیش خدمت ہے ان کی یادگار تصاویر جو بہت کم منظرعام پر آئی ہیں۔
-
اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے شام کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
سب سے بڑے اور کامیاب تاجر۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔ (قائد انقلاب اسلامی، 16 اکتوبر 2021)
-
بحرینی شہید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱غاصب صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے.
-
ایرانی آرٹسٹ کا افغان شہیدوں کو خراج عقیدت
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱گزشتہ جمعے کو افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے دور حکومت کا سب سے بڑا دہشتگردانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک خودکش داعشی دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا کر کم ازکم ۱۰۰ شیعہ نمازیوں کو شہید اور ۲۰۰ کو زخمی کر دیا۔ ایران کے معروف آرٹسٹ حسن روح الامین نے ایک غمناک پینٹنگ بنا کر شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت میں چھے فلسطینی شہید
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں کے اسپیشل دستوں نے غرب اردن اور شمالی بیت المقدس میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا۔
-
ایران، ذکرِ شہید و شہادت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱آج ۲۵ ستمبر کو صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران نئے تعلیمی سال کا گھنٹی بجا کر آغاز کر دیا گیا۔