SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • افغانستان میں دہشتگردوں کا راج، قندوز میں دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی

    افغانستان میں دہشتگردوں کا راج، قندوز میں دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰

    افغانستان کے صوبے قندوز کے شہر امام صاحب کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔

  • عراق: دیالہ پر دہشت گردانہ حملہ

    عراق: دیالہ پر دہشت گردانہ حملہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵

    عراق کے صوبے دیالہ کے ایک علاقے پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ 

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ 

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    صیہونیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۷

    مختلف فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • صیہونی فوجیوں کے حملے، ایک فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کے حملے، ایک فلسطینی شہید

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے اور انہوں نے بیت لحم کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے

    صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی وحشیگری

    فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی وحشیگری

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • دوسرے شہید حرم حجت الاسلام دارائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں+ ویڈیو

    دوسرے شہید حرم حجت الاسلام دارائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں+ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں شہید ہونے والے دوسرے شہید، حجت الاسلام محمد صادق دارائی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

  • شہیدِ حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ۔ تصاویر

    شہیدِ حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ۔ تصاویر

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    آج ایران کے شہر مشہد مقدس میں شہید حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ تشییع جنازہ کے بعد شہید اصلانی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں مشہد کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید علم الہدیٰ نے پڑھائی جس میں حرم کے متولی اور دیگر سول و فوجی عہدے داروں کے علاوہ بڑی تعداد میں زائرین بھی شریک تھے۔ شہید اصلانی ایک تکفیری عنصر کے حملے میں دو روز قبل حرم کے اندر شہید کر دئے گئے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    ۳ hours ago
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS