-
حرم رضوی میں زخمی ہونے والے حجت الاسلام دارایی نے بھی جام شہادت نوش کیا
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸مشہد مقدس میں ایک تکفیری جرثومے کے دہشتگردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور عالم دین حجت الاسلام دارائی بھی دو روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
-
حرم رضوی میں نامعلوم شخص کا تین علماء پر حملہ، ایک شہید، حملہ آور گرفتار +ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ایک نامعلوم فرد نے امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کے اندر چاقو سے حملہ کر کے تین علما کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
صیہونی جارحیت میں مزید فلسطینی شہید
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی نوجوانوں کی شہادتی کاروائی کی قدردانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت، دو فلسطینی شہید
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سانحہ پشاور کے شہداء کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی و مجلس ترحیم
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار دی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مار کرشہید کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی بمباری سے 3 یمنی شہری شہید
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶جارح سعودی اتحاد کی بمباری سے 3 یمنی شہری شہید ہو گئے۔
-
تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔