تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i401416-تبریز_میں_فوجی_طیارہ_حادثے_کے_شہداء_کو_خراج_تحسین
تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵ Asia/Tehran
  • تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین