-
برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا انہوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے نعرے درج تھے۔
-
مشہد میں شیخ ابراہیم زکزکی کے نمائندہ دفتر کا افتتاح
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ زکزکی کے حامیوں کی بے گناہی ثابت ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲آخرکار تقریبا دوسال کے بعد نائیجیریا کے صوبے کادونا کی عدالت عالیہ نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے اسّی اراکین کے خلاف مقدمے کی سماعت کے بعد ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے-
-
آیت اللہ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کےبانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
نائیجیریا کے مذہبی رہنما کی رہائی کے حق میں مظاہرے
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی اور شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲مجلس وحدت مسلمین نے آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی اور نائیجریا میں جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی غیر قانونی قید کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو غیرقانونی طور پر قید میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۱خصوصی رپوٹ - اندازجہاں