-
شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی رہائی کے لئے نائیجیریا میں عوامی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔نائیجیریا کی عدالت عظمیٰ نے شیعہ مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت اپنی فوج کے دباؤ میں اس پرعمل کرنے سے اب تک قاصر رہی ہے۔بعض رپورٹوں کے مطابق نائیجیریا کی فوج سعودی عرب سے حاصل شدہ مالی امداد کے سبب شیخ کو رہا نہیں کرنے دے رہی۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
ابوجا میں آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے حق میں مظاہرہ
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے باشندوں نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کے خلاف حکومت نائیجیریا کا نیا الزام
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۹خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
انداز جہاں - آیت اللہ زکزکی کے خلاف حکومت نائیجیریا کا نیا الزام
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۸نشرہونے کی تاریخ 18/ 05/ 2018
-
شیخ زکزکی پر بے بنیاد مقدمہ چلانے کے لئے عدالت منتقلی
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵نائیجیریا کی فوج نے قتل کے بے بنیاد الزام میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کو کادونا کی عدالت میں منتقل کردیا ہے اور ان پر مقدمہ چلانے کا ارادہ رکھتی ہے-
-
نائیجیریا کی عدالت میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی حاضری
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی عدالت میں پیش ہوئے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی پر حکومت کے تازہ الزامات
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱نائیجیریا کی حکومت نے آیت اللہ شیخ زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف عوامی احتجاج کے دباؤ سے باہر نکلنے کے لئے ان پر نئے بے بنیاد الزامات عائد کر دیئے۔
-
پرامن تحریک جاری رکھنے پر آیت اللہ شیخ زکزکی کی تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
انداز جہاں - پرامن تحریک جاری رکھنے پر آیت اللہ شیخ زکزکی کی تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2018