-
شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا کے عوام کے احتجاجی مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰نائیجیریا کے عوام اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے بدستور مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
نائجیریا:" آیت اللہ زکزکی" کی حمایت میں مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱نائجیریا کے مسلمان رہنما آیت اللہ شیخ زکز کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
-
شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے نائجیریا میں مظاہرے جاری
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶نائیجیریا میں ایک بار پھر لوگوں نے بڑی تعداد میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کے مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
نائجیریا: آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی مخالفت
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
نائجیریا: آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸نائجیریا کے عوام ایک بار پھر آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
دلیر و بیباک مذہبی پیشوا زکزکی کو جیل میں ملا گرانقدر تحفہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۸نائیجیریا کے معروف اور دلیر مذہبی پیشوا آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو جو جیل میں بند ہیں ، حضرت امام علی رضا (ع) کے روضے کے پرچم سے نوازا گیا ہے
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی پر تاکید
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے، جو افریقی ملکوں کے دورے پر ہیں، نائیجیریائی حکام سے ملاقات میں تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویش ناک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ سات مہینے پہلے فوج نے ان کے گھر پر حملہ کر کے انھیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اس کے علاوہ ان کے تین بیٹوں سمیت ان کے سینکڑوں حامیوں کو قتل کر دیا تھا۔
-
نائجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ کی جسمانی حالت بگڑتی جارہی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹نائجیریا کے مسلمانوں نے ایک مظاہرے کے دوران آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔