-
شیخ المجاہد، آیت اللہ زکزکی کا ہندوستان میں استقبال/ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ زکزکی کی ابتر جسمانی حالت کے بارے میں سات ملکوں کے ڈاکٹروں کا اظہار تشویش
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳دنیا کے سات ملکوں کے دسیوں ڈاکٹروں نے حکومت نائیجیریا کے نام ایک خط ارسال کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی انتہائی افسوسناک جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے جلد علاج و معالجے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجریا میں مظاہرے
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی اور ان کے لئے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کو قید میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری اور انہیں قید میں رکھے جانے کے خلاف کراچی اور جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں عالمی احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آیت الله زکزی کی رہائی کا مطالبہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
آیت الله زکزی کی حمایت میں کشمیر میں مظاہرے
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ