شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353013-شیخ_زکزاکی_کو_بیرون_ملک_علاج_کرانے_کی_اجازت
نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ Asia/Tehran
  • شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت

نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما  آیت اللہ شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔

شیخ زکزاکی کی صحت کافی خراب ہے اور نائجیریا کی حکومت انھیں بیرون ملک علاج کی اجازت دینے سے انکار کررہی تھی۔

ذرائع کے مطابق نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو ایسا سلو پوائزن دیا ہے ۔