-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے معاملے پر لبنان کی کابینہ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے موضوع پر بیروت میں لبنانی کابینہ کا ایک اہم اجلاس ہوا ہے ۔
-
حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے لبنان کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوگی؛ شیخ نعیم قاسم
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکا حزب اللہ، لبنان اور لبنانی عوام کو کمزور کرنے کےلئے کوشاں ہے۔
-
کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر صہیونی قبضے کی سازش ناکام بنائیں گے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، غداری، حزب اللہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو غزہ کے مظلوموں سے خیانت قرار دیتے ہوئے اسلامی ممالک سے اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کو نئی طاقت دی؛ معروف یمنی مبصر کا تجزیہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷یمنی مبصر نے کہا ہے کہ شہید نصراللہ کے بعد شیخ نعیم قاسم نے خلا کو پر کر کے حزب اللہ لبنان کو نئی طاقت دلائی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی جارحیت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی اور صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو حزب اللہ کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔
-
ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ہیں؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک اور سرزمین سے محبت ہےاور ہم اس کا دفاع کریں گے، اس کے لئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
-
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا اعلان: دشمن کی جارحیت پر ہمیشہ خاموش نہیں رہیں گے
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم دشمن کی جارحیتوں پر ہمیشہ خاموش رہیں گے، غلطی پر ہیں
-
شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم: امام خمینیؒ کے افکار آج بھی ہماری فکری و عملی رہنمائی کا سرچشمہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۵شیخ نعیم قاسم: امام خمینیؒ کا انقلاب آج بھی مظلوموں کے لیے امید کی علامت