SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیراز

  • ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا

    ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے ایران میں آنے والے سیلاب سے ایرانی عوام میں تفرقہ ڈالنے کیلئے دشمنوں کے پروپگنڈوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کی خواہش کے بر خلاف اللہ تعالی نے وہ کام کیا جس سے دنیا نے ایرانی عوام کی یکجہتی و اتحاد کا مشاہدہ کیا۔

  • صدر ایران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

    صدر ایران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ شروع کر دیا ہے اور پہلے مرحلے میں صوبے گلستان پہنچے ہیں۔

  • ایران، شیراز میں سیلاب کے ایک دن بعد- ویڈیو

    ایران، شیراز میں سیلاب کے ایک دن بعد- ویڈیو

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸

    ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔

  • سیلاب متاثرین کیلئے دن رات امدادی کارروائیاں

    سیلاب متاثرین کیلئے دن رات امدادی کارروائیاں

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹

    ایران کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ ہفتے سے شدید بارشوں کے بعد شروع ہونے والے سیلاب نے اب دیگر علاقوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

    رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔

  • سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی امداد کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید

    سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی امداد کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران میں سیلاب، امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری

    ایران میں سیلاب، امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱

    ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔

  • شیراز میں  سیلاب 200 گاڑیاں تباہ- تصاویر

    شیراز میں سیلاب 200 گاڑیاں تباہ- تصاویر

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۹

    فوٹو گیلری

  • ایران میں سیلاب متاثرین سے ترکی،فرانس اور آسٹریا کی ہمدردی

    ایران میں سیلاب متاثرین سے ترکی،فرانس اور آسٹریا کی ہمدردی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • ڈاکومینٹری پروگرام - ایران، شیراز

    ڈاکومینٹری پروگرام - ایران، شیراز

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۱

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2019

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ:
    برطانیہ: "فلسطین ایکشن" کے برطانوی رضاکاروں کی بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل، 800 سے زیادہ طبی ماہرین کا حکومت کو انتباہ
    ۲۴ minutes ago
  • بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
  • قطر کے عوام اور امیر قطر کے نام صدر پزشکیان کا خاص پیغام
  • حزب اللہ لبنان کے پاس کم سے کم 20 ہزار میزائل: صیہونی فوجی تحقیقی ادارہ
  • ہندوستان: منرےگا کی جگہ نئی اسکیم کا حکومتی فیصلہ تاریخی غلطی، عالمی سطح کے ماہرینِ معیشت کا کھلا خط
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS