-
افغانستان، نمازیوں پر پھر حملہ، متعدد شہید و زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴افغانستان کے شہر قندوز میں گزشتہ روز جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
-
داعش نے مسجد پر حملے کی ذمہ داری لی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷داعش نے قندوز کی مسجد پر حملے کی ذمہ داری لی ہے۔
-
افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سرزمین حجاز، 50 سے زيادہ افراد سزائے موت کے منتظر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱ریاستی قتل کی ایک اور مثال، سعودی نوجوان کو آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئي۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷افغانستان کے صوبے بغلان میں تکفیری دہشت گردوں نے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبات کے اسکول پر دہشتگردانہ حملہ - خصوصی رپورٹ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے سید الشہداء اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مشہدی لڑکیوں نے اس شہر میں افغانستان کے قونصلیت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والے کے لئے اظہار یکجہتی کیا۔
-
النمر خاندان سے آل سعود کی دشمنی، شہید باقر النمر کے بھائی گرفتار
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید شیخ باقر النمر کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔
-
مچھ دہشت گردی میں لشکر جھنگوی اور داعش کا ہاتھ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔