SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیعہ

  • سعودی عرب اوربحرین کے شیعہ مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کی سازش

    سعودی عرب اوربحرین کے شیعہ مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کی سازش

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶

    سعودی عرب اور بحرین میں شیعہ مسلمانوں کو بھیانک اور خوفناک مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی  اہلکاروں کا حملہ 8 شہری شہید

    شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی اہلکاروں کا حملہ 8 شہری شہید

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶

    سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف کے سنابس علاقے پر حملہ کر کے 8 سعودی باشندوں کو شہید کردیا۔

  • پاکستان میں جبری شیعہ گمشدگان کی آزادی کیلئے زبردست احتجاج کے بعد دھرنا ختم

    پاکستان میں جبری شیعہ گمشدگان کی آزادی کیلئے زبردست احتجاج کے بعد دھرنا ختم

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶

    اہل خانہ جبری شیعہ گمشدگان کی جانب سے اعلیٰ ریاستی اداروں سے کامیاب مذاکرات اور 19 شیعہ مسنگ پرسنز کے ظاہر ہو جانے کے بعد پاکستان کےصدر ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر 13 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔

  • گمشدہ افراد کی عدم بازیابی پر21 رمضان کے جلوس میں دھرنا دینے کا اعلان

    گمشدہ افراد کی عدم بازیابی پر21 رمضان کے جلوس میں دھرنا دینے کا اعلان

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸

    پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے کہا ہے کہ اگر گمشدہ افراد بازیاب نہیں ہوتے ہیں تو21 رمضان المبارک کو ملک بھر میں شہادت حضرت علی علیہ السلام کے جلوس ہائے عزاء کو احتجاجی دھرنوں میں تبدیل کرنے کی کال دیں گے۔

  • دھرنے کے شرکاء کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری

    دھرنے کے شرکاء کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری

    May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴

    پاکستان کے صدرکی رہائش گاہ کے باہر سے 36 مظاہرین کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری ہے۔

  • شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے دھرنا

    شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے دھرنا

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴

    پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے اس ملک کے صدر کے گھر کے بعد وزیر خارجہ کے گھر کے سامنے بھی دھرنا دیا جائے گا۔

  • امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن

    امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن

    May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

  • سعودی حکومت کی بربریت کے خلاف مظاہرہ

    سعودی حکومت کی بربریت کے خلاف مظاہرہ

    May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ

    پاکستان میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ

    May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

    لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵

    لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS