-
انداز جہاں: شام میں اقلیتوں کے مصائب اور مشکلات
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/27
-
پارا چنار کے عوام شدید مشکلات سے دوچار
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ پچھلے چار مہینے سے بدستور جاری ہے۔
-
پاراچنار کے مسئلے کا حل کیا صرف جرگہ ہی جرگہ ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷پاراچنار کے عوام کے مسائل و مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن حکومت صرف اور صرف جرگہ کے اجلاس کے انعقاد سے عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
جولانی کے عناصر کا شامی شہریوں پر حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱احمد شرع الجولانی حکومت سے وابستہ مسلح تکفیری عناصر نے شام کے صوبے حمص میں ایک مقام پر حملہ کر کے کم از کم دس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
شیعہ اور علوی علاقوں میں نہتے عام شہریوں اور شامی عوام کے خلاف ہونے والے تشدد پر ایران نے ظاہر کی تشویش
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۸ذرائع کا کہنا ہے کہ کرم میں قیام امن کے لیے بنکرز کی مسماری کا سلسلہ آج پھر شروع ہوگا، مال بردار ٹرکوں کا ایک اور قافلہ بھی آج پاراچنار روانہ ہوگا جبکہ آئندہ 3 دنوں میں کسی بھی دن امن جرگے کا امکان ہے۔
-
انداز جہاں: پاراچنار کی تازہ ترین صورتحال
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/23
-
اونٹ کے منہ میں زیرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل کا کہنا ہے کہ روڈ کھولنے سمیت عوام کو ریلف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں۔
-
انداز جہاں: پاراچنار اور عوام کی مشکلات
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/22
-
پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔