-
فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری وعدوں میں کمی لانے کے چوتھے مرحلے پر مکمل طور پر عمل کیا گیا اور فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار 44 سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی کی جاتی ہے۔
-
ایران نے رضاکارانہ طور پر آئی اے ای اے کو دو ایٹمی سائٹوں تک رسائی دی: علی اکبر صالحی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶ایران کی ایٹمی توانائی کی قومی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں ایران کے اصولی تحفظات کو مد نظر رکھا گیا ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا تعاون جاری رہے گا، صالحی
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون آئندہ بھی جاری رہے گا۔
-
ایٹمی معاہدے پر ایران تنہا عمل نہیں کرےگا
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران ہر قسم کی سینٹری فیوج تیار کرسکتا ہے، ڈاکٹر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پر امن ایٹمی توانائی کے میدان میں ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ہرقسم کی سینیٹری فیوج مشینیں ہر سطح پر تیار کرنے پر قادر ہے۔
-
ایران اور ایٹمی ٹیکنالوجی ، ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ کا بیان
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کو دیسی بنا لینے کی خبر دی ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کا فروغ ایران کا ناقابل انکار حق ہے، علی اکبر صالحی
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ پرامن مقاصد کے لیے ایٹمی ٹیکنالوجی کا فروغ ایران کا ناقابل انکار حق ہے۔
-
صنعت و ٹیکنالوجی میں جدت عمل پیدا کرنے سے متعلق فیسٹیول
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴فوٹو گیلری
-
ایران کی ایٹمی توانائی پر زور
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورینیم کی افزودگی 190 ہزار ایس ڈبلیو یو تک پہنچانے کی تیاریاں مکمل
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ایران نے یورینیم کی ایک لاکھ نوے ہزار ایس ڈبلیو یو تک افزودگی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔