-
پنجاب میں جنگ، اقتدار کی یا آئین و قانون کی؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کی نظر میں وہ سیاست کر رہی ہیں لیکن دونوں میں سے کسی کو فکر نہیں کہ اُن کی یہ سیاست پاکستان کی بنیادوں کو ہلا رہی ہے۔
-
صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے موقع پر تل ابیب ایئرپورٹ کی چیک پوسٹ پر حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰صیہونی حکومت کے صدر کے پہلے دورۂ بحرین کے موقع پر، تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی سیکورٹی داؤ پر لگ گئی۔
-
تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔
-
چین میں احتجاج کے پیچھے مغربی ملکوں خاص طور سے امریکہ کا ہاتھ ہے، چینی صدر
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو حالیہ ہنگاموں اور مظاہروں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
خون کے کینسر میں مبتلا چین کے سابق صدر جیانگ زی من انتقال کرگئے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96 کی عمر میں انتقال کرگئے وہ خون کے کینسر میں مبتلا تھے۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸عراقی وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ آج صبح ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔
-
ایرانی بحریہ کے اقدامات
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ علاقے اور بین الاقوامی سمندر میں ایرانی بحریہ کی موجودگی کے نتیجے میں جہازرانی کی سیکورٹی اور تجارتی رونق بڑھی ہے۔
-
ایران اور شام کی دوستی مضبوط چٹان کی مانند ہے: بشار اسد
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کا موثر حامی ہے اور لبنان کی حزب اللہ دمشق کا ایک اسٹریٹجک اتحادی ہے۔
-
پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵پاکستان میں جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کی ایلچی کی عراقی صدر سے ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹عراق میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایلچی ہینس بلا سخارت نے صدر عبدالطیف رشید سے ملاقات کی ہے۔