-
صدر ایران کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مختلف ادیان کے احترام کی سرزمین کی حیثیت سے ہندوستان کی تاریخی خصوصیت کا تحفظ ضروری ہے۔
-
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
-
سری لنکا: مظاہرین صدارتی محل میں داخل، صدر کے ملک سے فرار کی خبریں+ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲سری لنکا کی صورتحال انتہائی تشویشناک بن گئی ہے مظاہرین صدارتی محل میں داخل ہو گئے ہیں اور صدر کے ملک سے فرار ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔
-
ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
-
علاقائی ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دیا جائے، صدر رئیسی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے علاقائی ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
حزب اختلاف کے متحدہ صدارتی امیدوار کا دورہ حیدرآباد
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴ہندوستان کے صدارتی الیکشن میں حزب اختلاف متحدہ امیدوار یشونت سنہا کا حیدر آباد پہنچنے پر زبردست عوامی استقبال کیا گیا۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت داری پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کے بارے میں گفتگو کی۔
-
دوحہ مذاکرات سے متعلق ایران اور قطر کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران روس روابط اور تعاون میں توسیع
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲بدھ کی شام ترکمنستان کے دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے سفر کے اختتامی مراحل میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔