-
ایرانی پارلیمنٹ :18 وزراء اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے تیرہویں حکومت کیجانب سے تجویز کردہ 18 وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔
-
افغان صدر نے پاکستان کی بات نہ مان کر غلطی کی: پاکستان کے وزیر اطلاعات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا طالبان پر کنٹرول نہیں ہے، ہم نے طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کی ۔
-
پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹سید ابراہیم رئیسی نے مجوزہ اراکین کابنیہ کے ساتھ پارلیمنٹ کے مختلف کمیشنوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ہفتے سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ آئين کے مطابق ایرانی صدر کو اپنی کابینہ کی منظوری پارلیمنٹ سے حاصل کرنا ہوتی ہے۔
-
ملک کو طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت پر زور
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
-
نامزد وزرا کی صلاحیتوں کا جائزہ، پارلیمنٹ کا اجلاس شروع
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
جوہری طاقت بننا بڑی کامیابی ہے: یوم آزادی پر پاکستان کے صدر کا بیان
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰پاکستان میں 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی، بغاوت کے پانچ سال بعد 19 مشتبہ افراد گرفتار
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵ترکی کی وزرات دفاع نے ناکام بغاوت کے 19 ملزموں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی قدردانی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷ایران کے صدر سے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ نے ملاقات کی۔