SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • صدر ایران کا سینیئر امریکی دانشوروں سے خطاب

    صدر ایران کا سینیئر امریکی دانشوروں سے خطاب

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶

    صدر ایران نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، کہا ہے کہ ایران جنگ اور کشیدگی کی روک تھام کے لئے صبروتحمل سے کام لیتا لیکن غاصب صیہونی حکومت نے اپنی درندگی اور جرائم کو اوج پر پہنچا دیا ہے۔

  • اندھا دھند دہشت گردانہ کارروائیوں اور لبنان کے خلاف وسیع جارحیت کا جواب ضرور دیا جائے گا: صدر ایران

    اندھا دھند دہشت گردانہ کارروائیوں اور لبنان کے خلاف وسیع جارحیت کا جواب ضرور دیا جائے گا: صدر ایران

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    ایران کے صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام کو ایک عام ریفرنڈم کے ذریعے اپنے مستقبل کے تعین کا حق دینا چاہئے۔

  • ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایران

    ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایران

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دنیا میں جںگ کی جگہ صلح کو لینا چاہیے کہا کہ ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں۔

  • صدر ایران کی دہشت گردی اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید

    صدر ایران کی دہشت گردی اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    صدر ایران نے نیویارک میں مختلف ممالک کے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مغربی ایشیا بالخصوص فلسطین کے حالات اور عالمی مسائل پر گفتگو کی اور جنگ و خونریزی نیز دہشت گردی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے عالمی امن و استحکام کے لئے وسیع تر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

  • عالمی امن و ترقی کےلئے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ میں صدر ایران کا خطاب

    عالمی امن و ترقی کےلئے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ میں صدر ایران کا خطاب

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    صدر ایران کا کہنا ہے کہ غزہ سے قبضے کا خاتمہ، عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے۔

  • صدر ایران کا دورہ نیویارک

    صدر ایران کا دورہ نیویارک

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس اور دوسرے ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کی

  • صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے

    صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔

  • دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

    دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴

    انورا کمارا دیسا نائیکےسری لنکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

  • نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکید

    نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکید

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔

  • اسرائیل کے حملے دہشت گرد گروہوں کی طرح، مغربی ممالک تل ابیب کی گھناؤنی حرکتوں اور درندگی پر خاموش تماشائی نہ بنے: اردوغان

    اسرائیل کے حملے دہشت گرد گروہوں کی طرح، مغربی ممالک تل ابیب کی گھناؤنی حرکتوں اور درندگی پر خاموش تماشائی نہ بنے: اردوغان

    Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶

    ترکیہ کے صدر نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ وہ تماشائی بننے سے باز رہیں اور خطے میں جنگ کو پھیلنے سے روکیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۲ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS