-
اقوام متحدہ نے ایران کے نو منتخب صدر کے لئے کہی ایسی بات جس سے امریکا کو لگی آگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اعلان کیا کہ یہ بین الاقوامی ادارہ ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تعاون کے لیے خواہشمند ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو دیا خاص پیغام، رہبر انقلاب کو شریف کا سلام
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کر کے تہران کے ساتھ ہمہ گیر روابط کے فروغ کے لئے اسلام آباد کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کے ایک بیان سے دشمنوں کی نکلی چیخیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ کے نام پیغام میں کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی حمایت پوری طاقت سے جاری رہے گی۔
-
روس نے ایران میں نئے صدر کے انتخاب پر دیا بڑا بیان، پوتین بھی اس سے پہلے بھیج چکے ہیں خاص پیغام
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰روسی ایوان صدر کے ترجمان نے ایران میں نئے صدر کے منتخب ہوجانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے دوستانہ روابط اور قریبی تعاون جاری رہے گا۔
-
اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹فرانس میں سات جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں صدر امینوئل میکرون کی پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑاہے جبکہ نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ۔
-
یورپی یونین کا نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵یورپی یونین کی ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹرپزشکیان کی کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے اس یونین کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکہ کا مداخلت پسندانہ بیان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اپنے پہلے ردعمل میں اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں اس بات کا دعوی کیا ہے کہ ایران میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہوتے اور ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج سے تہران کے بارے میں امریکہ کے رویے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام نصر اللہ کا اہم پیغام، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے ایک جملے نے جیتا دل
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا۔