-
جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
-
چوہدری شجاعت حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات میں سیاسی کشیدگی سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے : صدر ابراہیم رئیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے تاہم دفاع کی غرض سے عسکری و فوجی آمادگی ہماری ایک اٹل اور ٹھوس پالیسی ہے۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نیویارک سے واپس تہران پہنچ گئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے، جمعرات کو تہران پہنچ گئے۔
-
اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال فطری حق، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی نے نیویارک میں ایک بین الاقوامی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال اسلامی جمہوریہ ایران کا فطری حق ہے اور ایران کے منجمد اثاثوں سے پابندی اس سے بہت پہلے ہٹ جانی چاہیے تھی۔
-
یو این اجلاس کے بعد ایران کے صدر کی تہران واپسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد آج تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
بین الاقوامی تغیرات ایران پاکستان تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، صدر مملکت
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تغیرات ایران اور پاکستان کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے۔
-
ملک اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے: صدر ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے جنوبی خراسان صوبے میں علماء، ذاکرین اور مذہبی دانشوروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ کے شرکا نے دنیا کو حیران کردیا، صدر عراق
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔