-
بجلی کے نظام میں تخریب کاری پر وینزوئیلا کے صدر کا ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸وینزوئیلا کے صدر نے سائبر حملوں کو ملک کی بجلی کی سپلائی میں پیدا ہونے والے تعطل کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶وینیزویلا میں امریکی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکہ نے تازہ ترین اقدام کے تحت وینیزویلا کی قانونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی تخریبی کارروائی
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی ایک بڑی تخریبی کارروائی کے نتیجے میں اس ملک کے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔
-
وینزوئیلا کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶امریکی حکام کی جانب سے وینزویلا کے عوام کو مادورو حکومت کے خلاف بھڑکانے میں ناکام رہنے کے باوجود اس ملک، حکومت اورعوام کے خلاف معاندانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
حکومت وینیزوئیلا کی حمایت میں نیویارک میں مظاہرہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰حکومت وینیزوئیلا کے حامیوں نے نیویارک میں مظاہرہ کر کے اپنے ملک میں امریکہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
وینیزویلا کے خلاف کوئی فوجی کارروائی نہیں ہوگی، مادورو
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷وینیزویلا کے قانونی صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک کے خلاف فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
وینیزوئیلا امریکیوں کے لئے دوسرا ویتنام ثابت ہوگا، صدر مادورو
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳وینیزوئیلا کے صدر نے اپنے ملک پر ممکنہ امریکی فوجی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وینیزوئیلا کے عوام امریکیوں کو جنگ ویتنام یاد دلا دیں گے۔
-
ملک میں صرف ایک قانونی صدر ہے، نکولس مادورو
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کے حمایت یافتہ حزب اختلاف کے رہنما خوان گوآئیڈو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صرف ایک قانونی صدر موجود ہے لہذا انہیں اپنے اقدامات پر نظرثانی کرنا چاہیے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں استقامت پر مادورو کی تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے ہزاروں حکومت حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے جنگ پسندوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو فریب دیا ہے لیکن ان کا ملک امریکہ کا فرمانبردار نہیں بنے گا اور نہ ہی اس کے سامنے جھکے گا۔
-
وینیزویلا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی حمایت
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے لئے اپنی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔