SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر وینیزویلا نکولس مادورو

  • ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات  مہذب اصولوں کی

    ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷

    اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر نے اس ملک کے وسائل کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ دعووں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی "بے رحمانہ" خلاف ورزی اور نوآبادیاتی عمل قرار دیا ہے۔

  • ایکواڈور فوج بھیجنے کے امریکی اعلان کے درمیان وینزویلا کی طرف سے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست

    ایکواڈور فوج بھیجنے کے امریکی اعلان کے درمیان وینزویلا کی طرف سے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲

    امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکی فوج ایکواڈور بھیجنے کے منصوبے کے اعلان کے درمیان وینزویلا کی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ ا

  • اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ

    اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کے خلاف امریکہ کے دھمکی آمیز بیانات اور اقدامات کی، جن میں بحری ناکہ بندی کی دھمکی اور وینزویلا کی قانونی تیل برآمدات کو روکنا شامل ہے، شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔

  • ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ

    ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    عبد الباری عطوان عرب دنیا کے بے حد معروف اور سینیئر تجزیہ نگار ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے اخبار " رای الیوم " میں ان کا ایک مقالہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔

  • ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان

    ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    روس کے صدر پوتین نے وینزوئلاکی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے

  • امریکا کی غیر قانونی کارروائیاں عالمی امن کو نقصان پہنچا رہی ہیں: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    امریکا کی غیر قانونی کارروائیاں عالمی امن کو نقصان پہنچا رہی ہیں: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کریبین اور وینزوئلا کے ساحلی علاقوں میں بے بنیاد دعووں سے امریکا کے غیر قانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور عالمی و امن وسلامتی کے لئے خطرناک بدعت قرار دیا ہے

  • امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

    امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰

    موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لیول فور کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ونزویلا چھوڑ دیں۔

  • منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں امریکی فوج کا ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک

    منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں امریکی فوج کا ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷

    امریکی فوج نے کیرییبین میں منشیات کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں : وینزویلا کے صدر کا بیان

    امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں : وینزویلا کے صدر کا بیان

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴

    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے ملک میں موجود دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والے نہیں۔

  • آخر دنیا کو کیوں آگ میں جھونکنے پر تلے ہیں ٹرمپ اور نیتن یاہو؟ اب وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑ دینے کی دھمکی!

    آخر دنیا کو کیوں آگ میں جھونکنے پر تلے ہیں ٹرمپ اور نیتن یاہو؟ اب وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑ دینے کی دھمکی!

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰

    امریکی حکومت نے وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑدینے کی جارحانہ وارننگ دے دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

    اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

    ۴۰ minutes ago
  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

  • لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

  • تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS