-
کیا اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، صہیونیزم کا زوال نزدیک ہے، خود اسرائیلیوں نے کیا اعتراف
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸بہت سے صیہونی تجزیہ نگاروں اور عہدیداروں نے اب تک متعدد مناسبتوں پر صیہونی حکومت کے زاول کی جانب اشارہ کیا اور اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔
-
تل ابیب میں بھانک آگ لگی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱صیہونی دارالحکومت تل ابیب کی جنوبی سڑک ھاتساویرا میں اتوار کی شب ایک پارکنگ میں بھانگ آگ بھڑک اٹھی۔
-
جب صیہونی کو ایک صیہونی کا موبائل خریدنا پسند نہیں۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲مقبوضہ فلسطین سے ایک دلچسپ اور مضحکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں خاص، قدامت پسندانہ اور انتہاپسندانہ نظریات کے حامل فرقے ’حریدی‘ سے تعلق رکھنے والے ایک ضعیف العمر صیہونی کو ایک دوسرے صیہونی نوجوان سے صرف اس بات پر لڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک موبائل خریدنا چاہتا ہے۔ بوڑھا صیہونی نوجوان صیہونی کو موبائل خریدنے سے ہر قیمت پر روکنے کی کوشش کر رہا ہے مگر معلوم ہوتا ہے کہ نوجوان بھی موبائل خریدنے کا پکا ارادہ کر چکا ہے۔ صیہونیوں کا یہ فرقہ ماڈرن آلات کے استعمال کو حرام سمجھتا ہے۔
-
صیہونیوں کی مسجد الاقصی میں ہجوم کی کوشش، فلسطینیوں نے اجتماع کی کال دی
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰مسجد الاقصی میں صیہونیوں کے ہجوم کو ناکام بنانے کے لئے فلسطینی تنظیموں نے سبھی فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے صحن میں دھرنا دینے کی اپیل کی ہے۔
-
غرب اردن اور بیت القدس میں صیہونی فوجیوں کے فلسطینیوں پر حملے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر حملے کیے جن کے دوران فلسطینیوں سے اس کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کا اشتعال انگیز فرمان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے صیہونی انتہا پسندوں کو مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کی آزادی قریب ہے: حماس کے رہنما کا اعلان
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴غزہ میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے قبضے سے مسجدالاقصی کی آزادی نزدیک ہے۔
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت کا عزم
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے عوامی گروہوں نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے تیار رہنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔