جب صیہونی کو ایک صیہونی کا موبائل خریدنا پسند نہیں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i394789-جب_صیہونی_کو_ایک_صیہونی_کا_موبائل_خریدنا_پسند_نہیں_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین سے ایک دلچسپ اور مضحکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں خاص، قدامت پسندانہ اور انتہاپسندانہ نظریات کے حامل فرقے ’حریدی‘ سے تعلق رکھنے والے ایک ضعیف العمر صیہونی کو ایک دوسرے صیہونی نوجوان سے صرف اس بات پر لڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک موبائل خریدنا چاہتا ہے۔ بوڑھا صیہونی نوجوان صیہونی کو موبائل خریدنے سے ہر قیمت پر روکنے کی کوشش کر رہا ہے مگر معلوم ہوتا ہے کہ نوجوان بھی موبائل خریدنے کا پکا ارادہ کر چکا ہے۔ صیہونیوں کا یہ فرقہ ماڈرن آلات کے استعمال کو حرام سمجھتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲ Asia/Tehran