-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہد نوجوان میدان میں آ گئے
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶فلسطینی نوجوانوں نے جنین میں صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کے خلاف گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
ایران میں کیسے بھڑکائیں مظاہریں: اسرائیلی جنرل کا مشورہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی حکومت کے ایک سابق اہلکار نے ایران میں احتجاج کو ہوا دینے کے لیے واشنگٹن اور تل ابیب سے تعاون کا مطالبہ کیا۔
-
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی جارحیت پرعرب ممالک کو آئینہ دکھا دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
شام؛ حلب ایئرپورٹ پر صیہونی ٹولے کی فضائی جارحیت
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔
-
فلسطین کی نابودی کے لئے سعودی منصوبے کا انکشاف
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹ایک عبری ذریعے نے فلسطین کو محو کرنے کے لئے سعودی منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے مزید 80 مکانات مسمار کرنے کا اعلان کیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴عالمی برادری کی خاموشی کے درمیان فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اپنا جگر دکھا دیا (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳مقبوضہ فلسطین کے جنین علاقے میں سیکڑوں مزاحمتی نوجوانوں نے اپنے اسلحوں کے ہمراہ پریڈ کر کے ایک بار پھر غاصب صیہونی دشمن کو اپنے فولادی عزائم سے آگاہ کر دیا ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ان دنوں حساس صورتحال کے پیش نظر فلسطینی نوجوانوں کی یہ پریڈ کافی اہم سمجھی جا رہی ہے۔
-
صیہونی وزیر کی اپنے موقف سے پسپائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے ایک فلسطینی گاؤں کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد اپنے موقف سے پسپائی اختیار کر لی۔
-
اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹غاصب صیہونیوں نے لگاتار آٹھویں ہفتے اس بار بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔