-
فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کیا (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹گزشتہ ماہ بھی جنین پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک ڈرون کو تباہ کیا تھا۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات کا عمل جاری ہے: رافائل گروسی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے تاکید کی ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کا دورہ تہران ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ ایران کے پیشہ ورانہ تعلقات کے پیغام کا حامل ہے۔
-
صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر زوال کی منتظر: صیہونی صحافی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸صیہونی مصنف اور مضمون نگار اوری میسگاف نے اپنی تازہ تحریر میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر کھڑی زوال کی منتظر ہے۔
-
انداز جہاں - فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۳:۵۲نشرہونے کی تاریخ 03/03/ 2023
-
اسرائیل شدید اختلافات کی زد میں، عرب شہریوں سے بھی اسرائیلیوں کی درخواست
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔
-
صیہونی حکام کی دھمکی پر ایران کا ردعمل، اسرائیل اور اسکے حمایتی دونوں ہوشیار رہیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکام کی حالیہ دھمکی کو بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایک ماہ کے اندر صیہونیوں نے 30 فلسطینیوں کی جان لی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷اعداد و شمار اور اطلاع رسانی کے فلسطینی مرکز معطیٰ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مقبوضہ علاقوں میں 30 فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔
-
شدید بحران میں اسرائیل، حکام کی تشویش بڑھی
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲صیہونی حکومت کے سربراہ نے اسرائیل کے بند گلی میں پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہم اس وقت ایک گہرے اور انتہائی خطرناک اندرونی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس سے تمام اسرائیلیوں کو خطرہ ہے
-
صیہونی دہشت گرد نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰صیہونی دہشت گرد نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
تحریک استقامت کے سامنے صیہونی بے بس، فلسطینی جوانوں کی ایک دن میں 61 کارروائیاں
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کے خلاف ایک دن میں61 کارروائیاں کیں۔