-
سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
-
امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مزاحمتی فورس کے نشانے پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵نابلس میں نبی خدا حضرت یوسفؑ کے مقبرے کے پاس غاصب صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورس کے درمیان مسلح جھڑپ کی خبر ہے۔
-
عوام میں اسرائیل کے تئیں نفرت کے باوجود اس سے قریب ہوتے مراکشی حکام
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہونے والے اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت اور مراکش کے درمیان فوجی تعاون پر اتفاق ہو گیا ہے۔
-
اردن میں صیہونی سفیر طلب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰اردن نے صیہونی حکومت کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
فلسطینی قیدی علی الحروب کی حالت نازک؛ صیہونی قیدخانوں میں کیا ہو رہا ہے؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی علی الحروب کی حالت بگڑتی جا رہی ہے۔
-
صیہونیوں کا حملہ؛ ایک رات میں 8 فلسطینی گرفتار، متعدد زخمی، ایک کی حالت نازک
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵غرب اردن سے صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے مابین شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف ۸۰ ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰ہفتے کے روز غاصب صیہونی ریاست کے مرکز تل ابیب میں ہبیما اسکوائر پر نو منتخب صیہونی حکومت کے خلاف بڑا وسیع مظاہرہ ہوا جس میں ایک رپورٹ کے مطابق کم از کم ۸۰ ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔ بعض ذرائع نے اس مظاہرے کی کال کے بعد تل ابیب کی صورتحال کو بحرانی بتایا۔
-
حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔
-
دستی بم حملے میں تین صیہونی فوجی زخمی، ایک کی حالت نازک
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اڈے میں دستی بم سے ہونے والے حملےسے تین صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔