-
کیا بنیامن نیتن یاہو اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل ہوں گے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کو پھر آئینہ دکھایا۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲حزب اللہ لبنان نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پر ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰بنیامین نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل اور اس کے انتہا پسند ارکان کے ساتھ ہی امریکی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
-
اسرائیل کا وہ خونخوار جاسوس جس کی لاش اب بھی اہم ہے، اسرائیل کے لئے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴شام میں سزائے موت پانے والے اسرائیلی جاسوس ایلی کوہن کی بیٹی نے متحدہ عرب امارات سے اپنے والد کی لاش مقبوضہ فلسطین کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔
-
صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ، شام پر درجنوں حملوں کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ میں شام کے خلاف درجنوں کارروائیوں اور تحریک جہاد اسلامی کے 14 رہنماؤں کے قتل کا اعتراف کیا گیا ہے۔
-
نیتن یاہو اور صیہونی فوج کے چیف آف آرمی سٹاف کے درمیان تو تکرار
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱صیہونی میڈیا نے نو منتخب صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور صیہونی چیف آف آرمی اسٹاف کوخاوی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگوکے دوران اختلافات اور تو تکرار کی خبر دی ہے۔
-
ماسکو کے مطالبے سے اسرائیل پریشان
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ماسکو نے مقبوضہ بیت المقدس میں تین تاریخی گرجا گھروں کی واپسی کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
تل ابیب میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 صیہونی زخمی ایک کی حالت خراب
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳تل ابیب میں دھماکے اور فائرنگ سے 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔