-
بحرین میں صیہونیوں کے مذہبی تہوار کے انعقاد کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸بحرین کے عوام نے قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد جہاد اسلامی کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے غاصبوں کے خلاف عوام کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی واچ ٹاور جلا دیا+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کے برج کو آگ لگا دی ہے۔
-
عصائے موسیٰ کی ضرب، اسرائیل نے مانا طاقت کا لوہا، اپنی ناکامی کا اعتراف
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵صیہونی حکومت عصائے موسیٰ کی مار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
صیہونی سیکورٹی کیمروں کو کون کنٹرول کرتا رہا: اہم انکشاف
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸اسرائیل کے کان ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہےکہ اسرائیل کے سیکورٹی سی سی ٹی وی کیمروں کا کنٹرول ایک عرصے تک ہیکروں کے اختیار میں رہا مگر اسرائیل کے سیکورٹی حکام نے اس سلسلے میں روک تھام کیلئےکوئی اقدام نہیں کیا۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے سے پھر غائب ہوئے سامان
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳جنوبی مقبوضہ فلسطین میں نامعلوم افراد فوجی اڈے میں گھس گئے۔
-
غرب اردن میں مسلح جھڑپیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین کے درمیان مسلح جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
ایک صیہونی نے دو فلسطینی بھائیوں کو کار سے روند ڈالا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی دہشتگرد نے دو فلسطینی بھائیوں کو اپنی کار سے کچل کر قتل کر دیا۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے: امیرعبداللہیان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی قوم کی سرزمینوں پر قبضہ اور سینکڑوں ایٹمی ہتھیار رکھنے کی وجہ سے صیہونی حکومت کو علاقے کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔